آن لائن کالج ایڈمشن پورٹل پر انٹرمیڈیٹ درخواستوں کی تعداد اڑھائی لاکھ ہو گئی

on line admission

لاہور(ٹاپ نیوز اردو) پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے وضع کردہ آن لائن کالج ایڈمشن پورٹل پر انٹرمیڈیٹ درخواستوں کی تعداداڑھائی لاکھ ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پورٹل پر40سرکاری کالجوں کی میرٹ لسٹیں بھی اپ ڈیٹ کر دی گئیں۔انٹرمیڈیٹ کیلئے ایک 129000لڑکیوں اور115000 لڑکوں نے آن لائن اپلائی کیا۔ایف اے کیلئے سب سے زیادہ 79ہزار 6سو درخواستیں موصول ہوئیں جبکہ کمپیوٹر سائنس56ہزار‘پری میڈیکل53ہزار‘پری انجینئرنگ میں 30ہزار درخواستیں دی گئیں۔

Author: admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.