اداکارہ نورسابق شوہر ولی حامد سے صلح کیلئےراضی

Noor wali hamid

لاہور(ٹاپ نیوز) ادکارہ نوراور ان کے سابق شوہر ولی حامدعلی خان کے در میان صلح کی کوششوں کا انکشاف ہوا ہے۔ فلم سٹار نور اور ولی حامد علی خان کے در میان شادی کے بعد کافی عرصہ سے علیحدگی ہو چکی ہے اور دونوں ایک دوسرے کے بدترین مخالف بن چکے ہیں۔

مگر اب ان کے مشتر کہ دوستوں نے دونوں میں صلح کیلئےکوشیشیں شروع کردی ہیں جسکے لیے نور نے بھی آمادگی کا اظہار کردیا ہے اور آنیوالے دنوں میں اس حوالے سے معاملات طے پانے کا قومی امکان ہے۔

Author: admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.