ادکاراہ میرا نے پاکستان چھوڑے کا فیصلہ کیوں کیا؟

meera

لاہور‌(‌ٹاپ نیوز) چند روزقبل اداکارہ میرا نے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ کیا تھا جس کی اصل وجہ اب سامنے آگئی ہے۔اداکارہ میرا کہتی ہیں کہ اب وہ اپنے شوہرنوید کے ساتھ امریکا جا کرپرسکون زندگی گزارنا چاہتی ہوں۔
میرے بارے میں جیسی باتیں کی جاتی ہیں اورسکینڈلزبنائے جاتے ہیں، ان سے دل برداشتہ ہو کرہمیشہ کیلئے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔
میرا کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان کی سفیرہیں اوراپنے وطن کو کبھی نہیں بھولیں گی۔

Author: admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.