بپاشا باسوکوخطرناک بیماری لگ گئی

bepsha basoo

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسوان دنوں کافی پریشان دکھائی دے رہی ہیں کیونکہ وہ ایک ایسی بیماری میں مبتلا ہو گئی ہیں جس کی وجہ سے ان کی فلمی زندگی بری طرح متاثر ہوکے رہ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بولڈ مناظر کے حوالے سے شہرت پانے والی بپاشا باسو سانس کی تکلیف میں مبتلا ہوگئیں۔جب انہوں نے اپنا چیک اپ کرایا توڈاکٹروں نے انہیں ہسپتال داخل کر لیا گیا۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ بپاشا باسو گزشتہ چند روز سے سانس کی تکلیف میں مبتلا ہونے کے باعث اکثر ہسپتال جارہی تھیں اور انہیں آرام نہ آنے کی وجہ سے اب ممبئی کے ایک ہسپتال منتقل ہو گئی ہیں جہاں وہ پھیپھڑوں کے امراض کے ماہر سنیئر ڈاکٹر کے زیر علاج ہیں اور اس سلسلے میں ان کے ضروری ٹیسٹ کئے جارہے ہیں تاکہ بیماری کا پتا چل سکے۔

Author: admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.