بھارت کی پھر سے شر انگیزیاں

لائن آف کنٹرول

راولپنڈی ( ٹاپ نیوز) بھارت کی پھر سے شر انگیزیاں۔ تفصیلات کے مطابق لائن آف کنٹرول کے رکھ چکری اور راولا کوٹ سیکڑ پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں تین سپوت شہید ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونیوالے پاک فوج کے جوانوں میں ضلع جھنگ کے صوبیدار محمد ریاض، نوشہرو فیروز کے لانس حوالدار عزیز آللہ اور ایبٹ آباد کے سپاہی شاہد منصب شامل ہیں۔ پاک فوج کے جانب سے بھارتی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا گیا جس کے جواب میں بھارتی چوکیوں پر خاموشی طاری ہوگئی، بھارتی سائیڈ پر جانی نقصان کی بھی اطلاعات ہیں۔

Author: admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.