حیرت انگیز معلومات۔ محمد ریاض

interesting facts

آج آپ کے ساتھ گیدڑ کے بارے میں حیرت کن معلومات شیئر کرتے ہیں جو ذیل میں دی گئی ہیں۔

: گیدڑ اپنی بزدلی کی وجہ سے مشہور ہیں لیکن ان کا تعلق جانوروں کے ’’کینین خاندان‘ ‘ سے ہے جس میں بھیڑیے اور کتے جیسے بہادر جانور شامل ہیں۔

٭: گیدڑزیادہ تر جنوب مشرقی یورپ، ایشیا اور افریقہ میں پائے جاتے ہیں۔ ٭:جنگل میں اس جانور کی عمر آٹھ سے 10 برس ہوتی ہے، لیکن اگر اسے پال کر اس کا خیال رکھا جائے تو یہ 16برس تک جی سکتا ہے۔

٭:گیدڑ سانپ، رینگنے والے جانور، حشرات، چھوٹے غزال، چھوٹی بھیڑیں، پھل، پھلیاں، یہاں تک کہ گھاس بھی کھا جاتے ہیں۔

٭:یہ اپنا علاقہ بنا کر رکھتے ہیں اور اس میں بیرونی گیدڑوں کو نہیں گھسنے دیتے۔

3 thoughts on “حیرت انگیز معلومات۔ محمد ریاض

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.