خواتین کے عالمی دن پر ارفع ٹاور میں صوصی تقریب کا انعقاد

woman day

لاہور(ٹاپ نیوز اردو)خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ارفع ٹاور میں پنجاب آئی ٹی بورڈ کے زیر اہتمام ورکنگ خواتین کیلئے خصوصی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ فاطمہ میموریل ہسپتال کی شعبہ نیوٹریشنل سائنسز کی سربراہ ڈاکٹر شازیہ زہرا بطور مہمان خصوصی شریک ہوئیں۔ تقریب میں ڈائریکٹر جنرل پی آئی ٹی بی ساجد لطیف‘ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل صائمہ شیخ، چیف فنانشل آفیسر نادیہ ریاض، ڈائریکٹر احمد عدیل سرور اور دیگر نے شرکت کی۔ اپنے پیغام میں چیئرمین اظفر منظور کا کہنا کہ باہمت خواتین اپنی جدوجہد کے باعث ہر اہم شعبے میں نمایاں مقام حاصل کررہی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.