دل کے سٹنٹ کی قیمت مقرر

دل کے سٹنٹ کی قیمت مقرر

لاہور(ٹاپ نیوز) دل کے سٹنٹ کی قیمت مقرر ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت پنجاب نے دل کے اسٹنٹس کی قیمت مقرر کردی۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق سینٹرل پرچیز کمیٹی کی نگرانی میں اسٹنٹس کی بڈنگ کی گئی جس کے بعد ڈرگ اسٹنٹ کی قیمت ساڑھے 30 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔جب کہ بیئرمیٹل اسٹنٹ 13 ہزار250 روپے کا ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.