دنیا کا سب سےامیر ترین ملک

rich country in the asia

ویسے تو امریکا یا یورپی ریاستوں کو دنیا کے امیر ترین ممالک کے طور پر دیکھا جاتا ہے مگر حقیقت تو یہ ہے کہ اس معاملے میں وہ ایشیائی ملکوں سے پیچھے ہیں۔ 2019 کی اس فہرست کے لیے دنیا کے امیر ترین ممالک کا تعین کرنے کے لیے قومی مجموعی آمدنی، فی کس آمدنی ،قوت خرید اور اوسط عمر کو بنیاد بنایا گیا ہے اور آئی ایم ایف، عالمی بینک اور وال اسٹریٹ جرنل کے ڈیٹا کا سہارا لیا گیا ہے۔

اور ٹاپ ٹین میں چھوٹے ممالک سرفہرست رہے ہیں اور انہوں نے امریکا، چین اور جرمنی جیسے ممالک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ تو دنیا کے 25 امیر ترین ممالک کے نام جانیں جن میں سرفہرست ایک مسلم ملک ہے جس کا نام قطر ہے جس
کی قومی مجموعی آمدنی ایک لاکھ 28 ہزار ڈالرزہے اور2017 جی ڈی پی :338 ارب ڈالرزرہا جبکہ اس کی آبادی (2017)
میں27 لاکھ تھی اوراوسط عمر بھی حیران کن حد تک 78.2 سال ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.