دنیا کی ارب پتی بھکارن کیسےمری؟

richest beggar

بیروت ( خصوصی رپورٹ) لبنان میں بھکارن مرنے کے بعد اپنے پیچھے خزانہ چھوڑ گئی۔ بھیک مانگنے والی کے بینک اکاؤنٹ میں ایک ارب ستر کروڑ کی مقامی کرنسی نکلی۔ تفصیلات کے مطابق کہنے کو فقیر، حقیقت میں امیر، بیروت کی گلیوں میں بھیک مانگنے والی خاتون ارب پتی نکلی۔

معذور بھکارن کی موت ہارٹ اٹیک کے باعث ہوئی ۔ پولیس نے جب خاتون کی لاش کار سے برآمد کی تو اس کے پاس دو بیگز بھی تھے جن میں پچاس لاکھ مقامی کرنسی موجود تھی۔ مزید تحقیقات سے معلوم ہوا کہ اس کا بینک اکاؤنٹ بھی تھا، جس میں ایک ارب ستر کروڑ کی مقامی کرنسی موجود ہے۔

Author: admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.