دو گروپوں میں خونی تصادم

lahore enemity

لاہور(خصوصی رپورٹ) لاہور کے قریب پھلرواں گاؤں میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجےمیں ایک ہی خاندان کے 5 افراد قتل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کے مطابق تھانہ برکی کی حدود پھلروان گاؤں میں 2 گروپوں کے درمیان کسی بات پر تنازع ہوا اور اس دوران گولیاں چل گئیں۔

فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 3 سگے بھائی قربان علی، عبدالرشید اور بشیر احمد بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق دونوں گروپوں میں دشمنی کے باعث پہلے بھی 4 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

Author: admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.