دپیکا پڈوکون کی ڈیٹ چارسال قبل ہی فکس ہو گئی تھی

دیپکا پڈکون

ممبئی ( ٹاپ نیوز) دپیکا پڈوکون کی ڈیٹ چارسال قبل ہی فکس ہو گئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کے حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے جوڑے دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے چار برس قبل ہی منگنی کر لی تھی۔

واضح رہے کہ دو ہزار سولہ میں بھی بالی وڈ جوڑے دپیکا پڈوکون اور رنویر کپور کی منگنی کی خبریں میڈیا نے بریک کی تھیں لیکن دونوں اداکاروں کی جانب سے کوئی تصدیق سامنے نہیں آئی ، دونوں نے منگنی سے لاتعلقی کا اظہار کیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.