رمضان المبارک اوراچھی باتیں

acchi baat

انسان گناہ کرنے کی وجہ سے جہنم میں نہیں جاتا بلکہ اس پر پشمان نہ ہونے اوراللہ تعالی کے حضور معافی طلب نہ کرنے سے جہنم کی آگ کا مستحق ٹھہرتا ہے۔ دوستوں اللہ تعالی سے صدق دل سے توبہ کریں اور اپنے گناہوں پر اکڑنے کے بجائے شرمندہ ہوں تاکہ اللہ تعالی ہمیں جہنم کی آگ سے محفوظ رکھے۔ آمین

Author: admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.