سشمیتا سین پہلے سے زیادہ خوبصورت کیسے ہو گئیں

sahmaita saan

ممبئی (شوبز رپورٹ) بالی ووڈ حسینہ سشمیتا سین نے ڈھلتی عمر چھپانے کیئے اپنے چہرے کی سرجری کروالی‘ سشمیتا کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق1994 میں مس یونیورس کا اعزاز حاصل کرنے والی سشمیتا نے اپنی ڈھلتی عمر کو چھپانے کے لئے چہرے کی سرجری کروالی اور اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں جنہیں دیکھ کر ان کے مداح حیران رہ گئے۔

42 سالہ اداکارہ نے جو تصویر شیئر کیں ان میں وہ پہلے سے زیادہ حسین دکھائی دے رہی ہیں۔ تاہم ناقدین ان کے چہرے کی سرجری کو بڑھتی ہوئی عمر کے اثرات کو زائل کرنے کی کوشش قرار دے رہے ہیں۔

Author: admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.