سلمان خان بدترین اداکار

salman khan

ممبئی( مانیٹرنگ ڈیسک)سپرسٹار انڈین فلم انڈسٹری کے بد ترین اداکار۔ تفصیلات کے مطابق سلمان خان کو گوگل سرچ انجن نے بدترین اداکار قرار دے دیا جس پر سلو میاں کے پرستار آگ بگولہ ہوگئے۔ بھارتی نیوز سائٹ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایک صارف نے گوگل سرچ انجن پر ’ورسٹ بالی وڈ ایکٹر‘ یعنی بالی وڈ کا بدترین اداکار لکھا تو گوگل نے سلمان خان اور ان کی پروفائل نمایاں کی۔

salman khan screen shot

گوگل کا سکرین شاٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی سلو میاں کے پرستار ٹوئٹر پر بھڑک اٹھے اور لکھا کہ یہ ان کے لیے حیرانی کی بات ہے۔

Author: admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.