سونم کپورکی شادی، تصاویرسوشل میڈیا پروائرل

weding sonam kapoor

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ سونم کپور کی شادی کی تیاریاں جاری ہیں جبکہ مہندی تقریب کی تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور آنند آہوجا کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔ اداکارہ نے اپنی مہندی میں پنک رنگ اورگرے کا انارکلی لباس پہنا جس میں وہ نہایت خوبصورت دکھائی دے رہی تھیں۔
wed sonam kapor

اداکارہ کی مہندی میں بالی ووڈ کے بہت سے ستاروں نے بھی شرکت کی جن میں جھانوی کپور، ارجن کپور، کرن جوہر شامل ہیں۔

weding sonam kapoor

Author: admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.