شہبازشریف حکومت جانے پرانکی بیگم اتنی خوش کیوں؟

shehbaz with his wife

لاہور( خصوصی رپورٹ) دنیا میں شاید ہی کوئی عورت ہو گی جو اپنے خاوند کی حکومت جانے پر خوش ہوتی ہو۔ لیکن شہبازشریف کی بیگم ان کی حکومت جانے پر بے حد خوش ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شہبازشریف کی بیگم تہمینہ درانی نے ان کی حکومت کی مدّت ختم ہونے پر سکھ کا سانس لے لیا۔

تہمینہ درانی نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ خدا کا شکر ہے کہ یہ سب پورا ہوا۔انہوں نے شہباز شریف کے دور اقتدار کو کافی پریشان کن بھی قرار دیا۔ انہوں نے مزید لکھا کہ شہباز شریف گھر میں بھی سب کو کام پر لگا دیتے ہیں ،یہاں تک کہ کچن میں بھی ان کی ان کی رفتار کا کوئی مقابلہ نہیں۔

Author: admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.