عدنان سمیع نے شاہ رخ اور رنبیر کپور کو دھول چٹا دی

adnan sami khan

ممبئی (ٹاپ نیوز اردو) عدنان سمیع نے شاہ رخ اور رنبیر کپور کو دھول چٹا دی۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کے لیجنڈ گلوکار کشور کمار کی زندگی پر فلم بنائی جارہی ہے جس میں مرکزی کردار کیلئے کئی بڑے بڑے بالی ووڈ اداکاروں کا نام سامنے آیا۔

پہلے رپورٹس آئیں کہ اس سوانح حیات پر مبنی فلم میں شاہ رخ خان کشور کمار کا کردار نبھاتے نظر آئیں گے ، جبکہ پھر اس کردار کیلئے رنبیر کپور کا نام سامنے آیاتاہم اب رپورٹس ہیں کہ بھارتی گلوکار عدنان سمیع نے بالی ووڈ کے ان دونوں بڑے ستاروں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے یہ کردار اپنے نام کرا لیا ہے۔عدنان سمیع کشور کمار کی سوانح حیات میں ان کا مرکزی کردار نبھائیں گے ۔

Author: admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.