قصورسے سرداروقاص موکل پی ٹی آئی میں شامل

imran with waqas

اسلام آباد (ٹاپ نیوزاردو) رکن پنجاب اسمبلی سردار وقاص موکل نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیاہے۔ مسلم لیگ ق کے قصور سے رکن پنجاب اسمبلی موکل وقاص نے بنی گالہ میں عمران خان سے ملاقات کی اور ان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ۔
عمران خان نے انہیں پارٹی میں خوش آمدید کہا اور نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ۔ وقاص موکل کا خاندان ضلع قصور میں اپنا ایک الگ سیاسی مقام رکھتا ہے۔ اسی تناظر میں ان کی شمولیت اہمیت اختیار کر گئی ہے۔

Author: admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.