مریم نواز والد کیلئے افسردہ

maryam nawaz

لاہور (ٹاپ نیوز اردو) مریم نواز والد کیلئے افسردہ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نوازشریف پہلے ہی بڑی مقدار میں ادویات لے رہے ہیں اور مزید ایمرجنسی ادویات سے انہیں سٹروک بھی ہو سکتا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے بتایا ہے کہ نواز شریف کے ڈاکٹروں کے رائے ہے کہ مزید ادویات دینے سے پہلے چوبیس گھنٹے کی مانیٹرنگ ضروری ہے، 24 گھنٹے مانیٹرنگ جیل میں ممکن نہیں ہے جس پر میرا دل بڑا افسردہ ہے اور میں انتہائی پریشان رہتی ہوں۔

Author: admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.