مصطفی قریشی نے پیپلز پارٹی چھوڑ دی

mustafa qureshi

کراچی(ٹاپ نیوز) تحریک انصاف میں نئے پرندوں کی آمد کا موسم کیا ہے ہر کوئی اسی کے گھونسلے میں جا بیٹھنے کو تیار ہے۔ اب پاکستان فلم انڈسٹری کی معرو ف ومشہور ولن مصطفی قریشی نے پیپلزپارٹی کو خیرباد کہہ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔

تحریک انصاف کراچی ریجن کے جنرل سیکرٹری خرم شیر زمان نے اداکار مصطفی قریشی سے ملاقات کی۔ جس میں مصطفی قریشی نے عمران خان پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا، جب کہ انہوں نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا بھی اعلان کیا۔

Author: admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.