مفتاح اسماعیل وزیر خزانہ کیسے بنے؟جانئےاندرکی کہانی

mufta ismail

اسلام آباد (ٹاپ نیوز خصوصی رپورٹ) مفتاح اسماعیل وفاقی وزیر کیسے بنے؟ اندر کی کہانی باہر آگئی۔ مفتاح اسماعیل نہ تو قومی اسمبلی کے رکن ہیں اور نہ ہی سینیٹ کے۔ پھر بھی وہ وفاقی وزیر بن گئے۔ اس پرعوام وطیرہ حیرت میں ڈوبی ہوئی ہے۔ اندر کی کہانی ٹاپ نیوز نے حاصل کر لی جو آپ کو بتاتے ہیں۔ مفتاح اسماعیل کو آئین کے آرٹیکل 91 کی ذیلی دفعہ 9 کے تحت وفاقی وزیر بنایا گیا ہے۔
آئین کے آرٹیکل 91 کی ذیلی دفعہ 9 کہتی ہے کہ کسی بھی ایسے شخص کو 6 ماہ کے لیے وفاقی وزیر بنایا جا سکتا ہے جو قومی اسمبلی کا رکن نا ہو تاہم 6 ماہ کے بعد اس کا وفاقی وزیر کا عہدہ ختم ہو جائے گا۔
ایسا شخص 6 ماہ بعد اسمبلی کی تحلیل تک اس کا رکن منتخب ہوئے بغیر دوبارہ وزیر نہیں بن سکتا۔

Author: admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.