نانا پاٹیکر کیخلاف مقدمہ درج

nana patkar

ممبئی ( شوبز رپورٹ) اداکارہ تنوشری دتہ کے والد نے بیٹی کیساتھ بدتمیزی کی کوشش پر خاموشی توڑ دی اور اداکار نانا پاٹیکر کے خلاف مقدمے کا اندراج کرا دیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکارہ تنوشری دتہ کے والد تپن دتہ نے کہا اگر پولیس کارروائی کرتی تو نانا پاٹیکر اب تک سلاخوں کے پیچھے ہوتے، انھوں نے بیٹی کو جنسی طور پر ہراساں کرنے والے مبنیہ نانا پاٹیکر کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا ۔

Author: admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.