پاکستان نے ایک اورسنگ میل عبورکر لیا

setlitte

اسلام آبادر(خصوصی رپورٹ ) پاکستان نے مقامی وسائل سے پاک ٹیس ون سیٹلائٹ تیار کر لیا ہے جو آئندہ ماہ جولائی میں خلا میں چھوڑا جائے گا۔ ترجمان ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ سیٹلائٹ کا وزن 285 کلوگرام ہے جو ریموٹ سینسنگ کیلئے استعمال ہوگا، سیٹلائٹ زمین کے جغرافیہ، موسم، ماحول اور سائنسی تحقیق میں معاون ثابت ہوگا۔ ترجمان کے مطابق سیٹلائٹ 610 کلومیٹرکی بلندی پر مدارمیں چکر لگائے گا۔

Author: admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.