پنجاب میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا سسٹم پے زن لانچ کرنے کیلئے پی آئی ٹی بی اور ون لنک میں معاہدہ

payzen agreement

پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور ون لنک پرائیویٹ لمیٹڈ کے مابین پنجاب میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا سسٹم پے زن لانچ کرنے کیلئے معاہدہ طے پا گیا ہے۔ ارفع ٹاور میں منعقدہ تقریب میں دونوں اداروں کے سینئر افسرانپی شریک ہوئے۔ معاہدے پر ڈائریکٹر جنرل پی آئی ٹی بی فیصل یوسف اور سی ای او ون لنک نجیب Payzen اگروالا نے دستخط کیے۔ اس موقع پر چیئرمین پی آئی ٹی بی اظفر منظور کا کہنا تھا کہ

معیشت کو ڈیجیٹلائز کرنے اور ڈیجیٹل پنجاب کے ویژن کو پورا کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔اس اقدام سے ادائیگیوں کے حوالے سے وسیع پیمانے پر سرکاری شعبے کو سہولت حاصل ہو جائے گی۔ سی ای او ون لنک نجیب اگروالا نے کہا کہ ون لنک اور پی آئی ٹی بی کا یہ اشتراک پنجاب میں ادائیگیوں کے جدید نظام کو وسعت دینے میں نمایاں کردار ادا کرے گا۔ٹاپ نیوز اردو۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.