پی آئی ٹی بی نے ای ٹرانسفر و پوسٹنگ ماڈیول فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیونشنز (کینٹ اینڈ گیریژنز) کے حوالے کر دیا

ptib

لاہور(ٹاپ نیوز اردو)پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے ای ٹرانسفر اور پوسٹنگ ماڈیول فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیونشنز (کینٹ اینڈ گیریژنز) کے حوالے کر دیا ہے۔ فی الوقت یہ ماڈیول جانچ کے مرحلے میں ہے۔ ٹیسٹنگ کے بعد اسے وفاق کے زیرانتظام تعلیمی اداروں (کینٹ اینڈ گیریژنز) میں اسی ماہ پوسٹنگ و ٹرانسفرزکیلئے مکمل طور پر لانچ کر دیا جائے گا۔ سینیارٹی سے متعلقہ امور کے حل اور پالیسیوں کے نفاذ کے علاوہ یہ ماڈیول اداروں میں پیپر لیس نظام اور ای گورننس کے فروغ کیلئے بہت مفید ثابت ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.