ہریتک روشن بھی ٹھرکی نکلے

roshan family

ممبئی ( شوبزرپورٹ) ہریتک روشن بھی ٹھرکی نکلے۔ تفصیلات کے مطابق ھرتیک روشن نے خاتون مداح کو لپ سٹک سے انکی فلم’’سپر 30‘‘ کے کردارکی تصویر بنانے پرلپ سٹکس کا تحفہ دیدیا۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار کی مداح انامیکا شرما نے لپ سٹک سے ان کے کردار کی تصویر بناکر ٹوئٹر پر شیئر کی جس پر ریتک نے انامیکا شرما کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہا وہ ان کیلئے ایک بہت زبردست سرپرائز بھیج رہے ہیں۔ خاتون کو جب سرپرائز ملا تو اس میں ان کی پسندیدہ لپ سٹکس کی پوری کولیکشن موجود تھی جس پر انامیکا کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہ رہا۔

Author: admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.