ہمارے خواہ مخواہ کے مسائل۔۔۔اسما طارق

Asma Tariq columnist

پاکستانیوں کے آدھے مسئلے اسی دن ختم ہو جائیں گے جب وہ یہ سوچنا چھوڑ دیں گے کہ

  بشارت کے پاس کتنا پیسہ ہے؟

عظمی کہاں سے آ رہی ہے؟

رخسانہ کے بیٹے کے کتنے نمبر ہیں؟

 رشید کی بیٹیوں کی شادی کیوں نہیں ہو رہی؟

مدثر کے گھر آجکل کون آ رہا ہے؟ 

عالیہ کا جوڑا کتنے کا ہے؟

نعمان شادی کب کر رہا ہے؟

 عدیلہ کا کیا کوئی بیٹا نہیں ؟

راحیل آجکل بڑی نمازیں پڑھ رہا ہے؟ وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔۔۔۔باقی آپ سب سمجھ دار ہیں 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.