پاکستان کے یوم آزادی کی مناسبت سے پاکستانی بلڈ ڈونرز ایسوسی ایشن اور اسلامک ایجوکیشن کمیٹی (یوتھ ونگ) کے زیر اہتمام بلڈ ڈونیشن کا انعقاد
(محمد عرفان شفیق۔ کویت۔ٹاپ نیوزاردو) کویت بلڈ بنک کی درخواست پر پاکستان کے 74ویں یوم آزادی کی مناسبت سے پاکستانی بلڈ ڈونرز ایسوسی ایشن اور اسلامک ایجوکیشن کمیٹی (یوتھ ونگ) کے زیر اہتمام ہنگامی بلڈ ڈونیشن کا انعقاد، انسانیت کی خدمت کے جذبے سے کیا گیا، جس میں پاکستانی کمیونٹیContinue Reading