ajmal khan niazi

نواز شریف نے نیب کے چیئرمین (ریٹائرڈ) جسٹس جاوید اقبال سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ معافی مانگیں اور مستعفی ہوں۔ وہ اس منصب پر رہنے کے لئے جواز کھو بیٹھے ہیں۔ نیب نے کرپشن کے حوالے سے نواز شریف کے خلاف کچھ مقدمات کی تفتیش کا فیصلہ کیا ہےContinue Reading