neha dophia marriage

ممبئی( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کی خوبرواداکارہ نیہا دھوپیا نے خاموشی سے شادی کر لی۔ نہ صرف خاموشی سے شادی کی بلکہ خاموشی سے اپنی شادی کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرکے سب کو حیران بھی کرڈالا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ نیہا دھوپیا نے اداکار انگت بیدی سےContinue Reading