richest beggar

بیروت ( خصوصی رپورٹ) لبنان میں بھکارن مرنے کے بعد اپنے پیچھے خزانہ چھوڑ گئی۔ بھیک مانگنے والی کے بینک اکاؤنٹ میں ایک ارب ستر کروڑ کی مقامی کرنسی نکلی۔ تفصیلات کے مطابق کہنے کو فقیر، حقیقت میں امیر، بیروت کی گلیوں میں بھیک مانگنے والی خاتون ارب پتی نکلی۔Continue Reading