بینظیر بھٹو شہید‘ ایک روشن ستارہ۔ بشیر ریاض
2018-06-21
دختر پاکستان محترمہ بے نظیر بھٹو ‘آسمانِ سیاست پر جگمگانے والا وہ ستارہ ہیں ”جو کبھی ڈوبتا ہے نہ کبھی ٹوٹتا ہے‘‘۔ یہ ہے ‘وہ لازوال خراجِ تحسین‘ جو سوشلسٹ انٹرنیشنل کے 50 ویں یوم تاسیس پر مشرق وسطیٰ کے مندوب نے بے نظیر بھٹو شہیدکو پیش کیا تھا۔ بیContinue Reading