بچوں کی تربیت کیسے کی جائے؟..رچرڈ، لنڈا آئر
2018-10-26
ایسے خاص طریقے اور مہارتیں موجود ہیں جو اخلاقی اقدار سکھانے کے لیے انتہائی مؤثر اور موزوں ہیں۔ آئیے ان میں سے چند ایک سے واقفیت حاصل کرتے ہیں۔ تصورات پر تبادلہ خیال: اس کے تحت بچے مختلف اصولوں اور اخلاقیات کے تصورات کے بارے میں اپنی ذہنی استطاعت کےContinue Reading