بہانہ ڈھونڈتے رہتے ہیں کوئی رونے کا ۔۔۔ جاوید اختر
2018-10-25
بہانہ ڈھونڈتے رہتے ہیں کوئی رونے کا ہمیں یہ شوق ہے کیا آستیں بھگونے کا اگر پلک پہ ہے موتی تو یہ نہیں کافی ہنر بھی چاہئے الفاظ میں پرونے کا جو فصل خواب کی تیار ہے تو یہ جانو کہ وقت آ گیا پھر درد کوئی بونے کا یہContinue Reading