school

محکمہ تعلیم بلوچستان کی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ حکومت کی سرپرستی میں چلنے والے 9 ہزار 247 سکولوں میں بچوں کے لیے پینے کا صاف پانی میسر نہیں، جبکہ 9 ہزار 838 سکولوں میں ٹوائلٹ جیسی بنیادی سہولیات کا بھی فقدان ہے۔ دستاویزات میں کہا گیا کہ ’صوبےContinue Reading