Hamid Mir

کوئی مانے یا نہ مانے لیکن حقیقت یہ ہے کہ عمران خان پاکستان کے سب سے بڑے صوبے میں ایک بہت بڑی تبدیلی لیکر آئے ہیں ۔ابھی یہ طے نہیں ہوا کہ اس تبدیلی سے پنجاب کو فائدہ ہوا یا نقصان لیکن تبدیلی تو آخر تبدیلی ہوتی ہے ،فائدہ پہنچائےContinue Reading

Hamid Mir

آج کل کے صحافی شورش کاشمیری کے نام سے زیادہ آشنائی نہیں رکھتے۔ وہ پاکستانی صحافت میں مولانا ظفر علی خان کی روایت کے امین تھے اور سیاست پر شاعرانہ تبصرے کیا کرتے تھے۔ 1974ء کی ختم نبوت کی تحریک میں ان کا کردار بہت اہم تھا۔ شورش کاشمیری اسContinue Reading

Hamid mir

شیخ رشید احمد نے دو تقریریں تیار کر رکھی تھیں۔ ایک تقریر وہ تھی جو انہوں نے نااہلی کی صورت میں کرنا تھی۔ دوسری تقریر انہوں نے عدالت کی طرف سے اہل قرار دیئے جانے پر کرنا تھی۔ منگل کی شب ان کے بھتیجے راشد شفیق نے مشورہ دیا کہContinue Reading

Hamid mir

انتخابات میں ’’خلائی مخلوق‘‘ کی مداخلت کے بارے میں مشہور زمانہ اصغر خان کیس تیزی کے ساتھ اپنے منطقی انجام کی طرف بڑھ رہا ہے ۔کوئی ملزم عدالت کے بار بار بلانے پر آئے یا نہ آئے لیکن اصغر خان کیس میں سپریم کورٹ کی طرف سے چھ سال قبلContinue Reading

Hamid mir

پاکستان کا اگلا وزیر اعظم کون ہو گا؟ یہ وہ سوال ہے جو پچھلے چند دنوں میں ایک نہیں بلکہ بہت سے غیرملکی سفارت کار مجھ سے پوچھ چکے ہیں اور یہ خاکسار مسکرا کر اس سوال کے جواب کو ٹال جاتا ہے۔ کوئی اصرار کرے تو یہ عرض کرContinue Reading

Hamid mir

پیاری اور معصوم سبیکا کو کراچی میں سپردخاک کردیا گیا لیکن میرے لئے اس کی موت کا غم اتنی جلدی سپردخاک کرنا مشکل ہے۔ میں تو اس کو کبھی ملا بھی نہ تھا لیکن چند روز پہلے سحری کےوقت ہزاروں میل دور پردیس میں اس کی موت کی خبر نےContinue Reading

Hamid mir

یہ مارچ1972ءکی دوپہر تھی۔ میڈرڈ کے پاکستانی سفارتخانے کے ایک نوجوان تھرڈ سیکرٹری کے چھوٹے سے اپارٹمنٹ میں فون کی گھنٹی بجی نوجوان تھرڈ سیکرٹری نے فون اٹھایا تو دوسری طرف سے کال کرنے والے نے بتایا کہ اس کا نام بیدی ہے اور وہ میڈرڈ کے بھارتی سفارتخانے میںContinue Reading

Hamid mir

بہت سال پہلے سیّد نور نے ’’عقابوں کا نشیمن‘‘ کے نام سے ایک فلم بنائی تھی۔ اس فلم کے ہیرو بابر علی اور ہیروئن ریما تھیں۔ اس فلم کا نام اتنا خوبصورت تھا کہ مجھے شک گزرا کہ شاید سیّد نور نے مستنصر حسین تارڑ کے کسی ناول پر اپناContinue Reading

Hamid mir

ائیر مارشل ریٹائرڈ اصغر خان اس دنیا سے چلے گئے لیکن ان کا نام آج بھی سپریم کورٹ آف پاکستان میں گونج رہا ہے۔ اصغر خان بنام جنرل ریٹائرڈ مرزا اسلم بیگ کے نام سے ایک مقدمہ 16سال تک سپریم کورٹ میں چلتا رہا۔ 2012ءمیں اس وقت کے چیف جسٹسContinue Reading