husnain jamal

کیا آپ نے کبھی شکر کیا ہے کہ آپ ایک لڑکی نہیں ہیں؟ ایسا ہو نہیں سکتا۔ اردو پڑھ رہے ہیں، پاکستانی باشندے ہیں، ساری عمر ماؤں، بہنوں، کولیگز، دوستوں، بیٹیوں اور بیویوں کی زندگی دیکھتے گزار دی پھر بھی کبھی شکر نہیں کیا؟ دیکھیں بھئی ایک چیز پہلے کلیئرContinue Reading