عید مبارک۔ خورشید ندیم
عید خوشی کا استعارہ ہے مگر کئی سالوں سے، جب یہ دن نکلتا ہے تو ایک ان دیکھی اداسی میں لپٹا ہوتا ہے۔ یہ اداسی شاید میری نسل کا مقدر ہے۔ ہماری آنکھوں کے سامنے، وقت نے ارتقا کے مراحل جس سرعت کے ساتھ طے کیے، انسانی تاریخ میں اسContinue Reading