tai pay 101

دنیا کی بلند ترین عمارتوں میں سے ایک کا اعزاز تائیوان کے دارالحکومت تائی پی میں واقع عمارت تائی پی 101 کو حاصل ہے۔ اسے 2004ء میں دنیا کی بلند ترین عمارت قرار دیا گیا اور 2010ء میں دبئی میں برج خلیفہ کی تعمیر تک یہ بلند ترین عمارت رہی۔Continue Reading