کھٹی میٹھی خبریں۔۔ طیبہ ضیا
بھارتی اداکار سنجے دت کی زندگی پر بنائی گئی فلم ‘‘سنجو ‘‘ دیکھ کر سنجے دت کی عقلمندی کو داد دیئے بغیر نہ رہ سکے۔ اس فلم کے توسط سے سنجے دت نے اپنی زندگی میں خود پر لگے دہشت گردی کے الزامات کو بڑی خوبصورتی کے ساتھ دھو ڈھالاContinue Reading