rauf sb

رات گزر گئی تھی۔اگلے دن عمران خان نے نومی بادشاہ کو کال کی۔ آواز سے صاف لگ رہا تھا کہ وہ شدید ٹینشن میں ہے ۔ عمران نے زیادہ لمبی بات نہیں کی ۔ صاف لگ رہا تھا کوئی انہونی ہوگئی ہے۔ نومی نے عمران خان کے بولنے کا انتظارContinue Reading

rauf sb

عمران خان سے ملاقات کے چھ ماہ بعد ارشد شریف، عامر متین، عدیل راجہ اور میں ٹی وی چینل پر بلدیاتی الیکشن کی لائیو ٹرانسمیشن میں شرکت کرنے کراچی گئے تو ٹی وی پر بریکنگ نیوز چل رہی تھی: عمران نے ریحام کو طلاق دے دی۔ عامر متین، ارشد شریفContinue Reading

rauf sb

شیرو اچانک اچھلا‘ جیسے میری طرف لپک رہا ہو۔ عمران نے فوراً اس پر ہاتھ رکھا۔ ریحام نے عمران کی طرف دیکھا‘ جیسے کہہ رہی ہو‘ میں نہ کہتی تھی۔ ریحام نے ایک دفعہ پھر عمران خان کو کہا: اسے باہر بھیج دو۔ ریحام کو چوتھی دفعہ ناکامی ہوئی۔ ابContinue Reading

rauf sb

مجھے سمجھ نہیں آرہی تھی، مجھے تو عمران خان نے ملنے کے لیے بلایا تھا کہ وہ ذاتی بات کرنا چاہتے تھے تو پھر کیاجرمن شیفرڈ شیرو کی موجودگی ضروری تھی جو اب مجھ پر مسلسل نظریں جمائے بیٹھا تھا اوردھونکنی کی طرح اس کی سانس چل رہی تھی۔ مجھےContinue Reading

rauf sb

عمران خان کے ڈرائنگ روم میں اس کے جرمن شیفرڈ ”شیرو ‘‘کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالے‘ مجھے حیرانی اس بات پر ہورہی تھی کہ ریحام خان نے عمران خان کے سامنے ایسا رویہ رکھنے کی کوشش کیوں کی تھی‘ جیسے وہ مجھے جانتی تک نہ ہو ۔ میں نے ریحامContinue Reading

rauf sb

عمران ، ریحام ، شیرو اور میں …! دو ہزار پانچ کی ایک شام کی بات ہے۔ ایک فون آیا ۔ آواز جانی پہچانی تھی ۔ ”خان صاحب آپ سے ضروری ملنا چاہتے ہیں ۔‘‘ میں نے پوچھا :کون سے خان صاحب ؟ ” عمران خان…کل چار بجے بنی گالہContinue Reading