Zika virus

نینگ ینگ یونیوسٹی کے سائنس دانوں نے زیکا وائرس کے علاج کے لیے پیپٹائڈ تیار کیا ہے۔ عنقریب اسی پیپٹائڈ کا استعمال وائرس سے ہونے والے دماغی امراض کے علاج کے لیے بھی کیا جا سکے گا۔ سنگاپور میں ہونے والی اس تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ نینگ ینگ یونیوسٹی کےContinue Reading