بونی کپوراہلیہ سری دیوی کیلئے میوزیم بنائیں گے
2018-05-11
ممبئی(نیٹ نیوز) معروف بالی وڈ فلم ساز بونی کپورنے اپنی آنجھانی اہلیہ معروف اداکارہ سری دیوی کے نام کا میوزیم بنانے کی خواہش ظاہرکردی۔ بونی کپور پہلے ہی اس بات کی تصدیق کر چکے ہیں کہ وہ سری دیوی کی زندگی پر دستاویزی فلم بنائیں گے۔ تاہم اب انہوں نےContinue Reading