کہیں ہم پھنس تو نہیں گئے۔۔ سلیم صافی
2018-10-13
سیاست اور سفارت کے میدانوں میں کوئی بات بلیک اینڈ وائٹ میں نہیں ہوسکتی۔یہ گرے ایریاز سمجھے جاتے ہیں۔ یہاں ذاتی تعلقات کی طرح کوئی مستقل دوست ہوتا ہے اور نہ مستقل دشمن ۔ یہاں جذبات نہیں بلکہ مفادات محرک ہوتے ہیں ۔ مذہب، مسلک ،تاریخ ، زبان اور کلچرContinue Reading