سونم کپورکی شادی، تصاویرسوشل میڈیا پروائرل
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ سونم کپور کی شادی کی تیاریاں جاری ہیں جبکہ مہندی تقریب کی تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور آنند آہوجا کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔ اداکارہ نے اپنی مہندی میںContinue Reading