شعیب ملک

نئی دیلی( خصوصی رپورٹ) شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ہاں گزشتہ روز بیٹے کی پیدائش ہوئی جس کے بعد سے دونوں اسٹارز کو نا صرف پاکستان اور بھارت سے مبارک بادیں وصول ہورہی ہیں بلکہ دنیا بھر سے انہیں نیک تمنائوں کے پیغامات موصول ہورہے ہیں۔Continue Reading