sonam kapoor

ممبئی( ٹاپ نیوز) سونم کپور ہندو انتہاپسندی کی زد میں آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق جنگ کی مخالفت کرنے اور امن کا پیغام دینے پر انتہا پسند بھارتیوں نے بالی وڈ اداکارہ سونم کپورکو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے تیسرے درجے کی اداکارہ قرار دے دیا۔ پاک بھارت حالیہ کشیدگیContinue Reading