zulfiqar ali bhutto

پانچ جنوری 1928ء کو سر شاہنواز کے ہاں ایک ایسے فرزند نے جنم لیا جو کہ نہ صرف ان کا سیاسی جانشین ثابت ہوا بلکہ پاکستان کا مقبول حکمران بھی بنا ۔ سر شاہنواز ایک منجھے ہوئے سیاستدان تھے جن کا متحدہ ہندوستان کی سیاست پر گہرا اثر تھا ۔Continue Reading