دایاں اور بایاں بازو؟ ۔۔۔۔ عطا ء الحق قاسمی
2018-10-16
وہ دن دور نہیں جب انسانی اعضاءکے سپیئر پارٹس بھی بازار سے اسی طرح دستیاب ہو ا کریں گے جس طرح ان دنوں پرچون کی دکان سے ضرورت کی چھوٹی موٹی چیزیں اور مارکیٹ سے کاریا موٹر سائیکل کے سپیئر پارٹس دستیاب ہوتے ہیں۔ اس صورت میں ٹانگیں اور بازوContinue Reading